حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کے وفد نے گزشتہ برس کی طرح امسال بھی نجف اشرف میں حسینیہ بیت الاحزان کا دورہ کیا اور اربعین حسینیؑ کے موقع پر زائرین امام حسین علیہ السلام کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ سید محمود رضوی نے حسینیہ بیت الاحزان کی انتظامیہ اور خادمین سے خصوصی گفتگو کی اور اربعین کے دوران زائرین کی خدمت کے تجربات، فراہم کی جانے والی سہولیات اور آئندہ خدمات کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha